وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیر اعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات